Urdu Poetry | Urdu Shayari | 2 Line Poetry | Text with Image

ہو جاؤ گی مجبور تم بھی کچھ اس طرح
رانجھے کی محبت میں ہیر تھی جس طرح
تیرے دیدار پہ جو میرا اختیار
یہ روز روز ہوتا یہ بار بار ہوتا
مجهے کسی سے غرض نہیں , مجهے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے ،تیری فکر سے ،تیری یاد سے ،تیرےنام سے
اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں
مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے
دے کوئی طبیب کے، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی
ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں
کیا ہر کوئ تم سا ہے یا سارا جہاں تم ہو
لوگ کہتے ہیں کے مسکان ہے ہونٹوں پہ میرے
کون جانے کے تصور میں ہنسایا کس نے
دل سکون ~ چاہتا ہے
جو تیرے سوا ممکن نہیں
ﻣﺴﺌﻠﮧ سارا ﺍُس سکون کا ہے
جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے
میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں
ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں
ایک شہزادہ ہے جو دل سے اُس پر مرتا ہے
ایک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں
ایک شہزادی ہے جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے

عشق کی گہراٸیوں میں خوبصورت کیا
میں ہوں تم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا
درد کی شدت کو کم کیجئے
نام لیجئے میرا اور خود پر دم کیجئے
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

















0 Comments